سبز چائے.سبز چائے میں ایسے قدرتی کمیکل موجود ہیں,جو جسم کو لاحق ہونے والے سنگین مسائل ,جیسے امراض قلب اور کینسر وغیرہ سے دور رکھتے ہیں
پستہ کھائیں
یہ اپ کے امراض قلب سے دور رکھ سکتا ہے
.انار
.روازانہ انار کا جوس پینے سے جسم کی چربی کم ہوتی ہے
.غذا کو چبا کر نہ کھانا
.کولڈرنک کی زیادتی
.کھانے کو جلدی جلدی کھانا
جسم میں ریاح پیدا ہونے کا سبب بنتا ہے
.سبزالائچی کے فائدے
.سبز الائچی نظام انہظام کیلے بہترین ہے
.سبز الائچی آنتوں کی سوزش میں مفید ہے
.سبزالائچی سینے کی جلن میں فائدہ مند ہے
.سبز ٹماٹر
سبز ٹماٹر میں موجود غذائی اجزاء عمر بڑھنے کے ساتھ پٹھوں میں ہونے درد کو روکتے ہیں
.گردوں کی پتھری کیلے
دو چمچ مصری ,سولہ دانے بڑی الائچی,ایک چمچ خربوزے کے بیج کی گری,ان سب کو پیسں اور پانی میں ملا لیں اور دن میں دو بار (صبح و شام) پیئں
.قوت مدافعت بڑھائیں
اپنی غذاوں میں لہسن اور شہید کا استعمال رکھیں
.سردیوں میں گاجر کا حلوہ کھائیں گاجر کا حلوہ جسم کو طاقت دیتا ہے, اور امرض قلب میں بھی مفید ہے
.سبز پتوں والی سبزیاں
سبز پتوں والی سبزی میں حیاتین کلوروفل اور
کاربوہائیڈیٹ ہوتے ہیں جو انسان کو توانائی فراہم کرتے ہیں
اگر اپ کی کمر میں درد رہتا ہے تو ادراک کے رس میں گھی یا شہد
ملا کر پیئں
No comments:
Post a Comment